روبی انعم 212

اداکارہ روبی انعم لائیو سٹاک سے متعلقہ پروگرام کی میزبان بن گئیں

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ روبی انعم لائیو سٹاک سے متعلقہ پروگرام کی میزبانی کے فرائض سر انجا م دینے میں مصروف ہیں۔ یوٹیوب چینل پر پیش کئے جانے والے پروگرام میں روبی انعم لائیو سٹاک اور ویٹرنری کے ماہرین سے سوالات پوچھتی ہیں ۔ روبی انعم نے کہا کہ پروگرام کرنے کے بعد پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں لائیو سٹاک کے شعبے میں کتنا پوٹینشل ہے لیکن ہماری حکومتوں نے اس طرف کوئی توجہ ہی نہیں دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں