اسد عمر 230

آل پارٹیز کانفرنس ڈکٹیٹر شپ دور کی روایت ہے،اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس ڈکٹیٹر شپ دور کی روایت ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جمہوریت میں سب سے بڑی آل پارٹیز کانفرنس پارلیمنٹ ہوتی ہے ،پارلیمان چھوڑ کر قانون سازی پر مکالمہ پارلیمان کے باہر کرنا، جمہوریت کو کمزور کرنے اور پارلیمان کی بالادستی کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں