زرداری ن

آصف علی زر داری کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون ،سیاسی صورت حال ،سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے سیاسی صورت حال ،سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی خیبر پختون خواہ اور دیگر صوبوں سیسینٹ امیدواروں پر مشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے طریقہ کار اور حکمت عملی پر بھی بات چیت کی گئی،یوسف رضا گیلانی کی انتخابی مہم کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔