انکوائری 290

آصف علی زرداری کی 8.3 بلین روپے کی انکوائری میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 9دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی 8.3 بلین روپے کی انکوائری میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 9دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

منگل کو کیس کی سماعت جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی ۔نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی میڈیکل گراؤنڈز پر نئی درخواست جمع کرادی گئی ،فاروق ایچ نائیک مصروفیت کے باعث پیش نا ہو سکے بعد ازاں کیس کی 8 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں