آصف علی زرداری 260

آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر تک موخر کر دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر تک موخر کر دیا گیا ،آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر کو سنایا جائے گا،احتساب عدالت کے جج اعظم خان 23 ستمبر کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں