آسٹریلیا

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ (آج)اتوار کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ (آج)اتوار کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان آئسولیشن کے خاتمے پر (آج)اتوار کی صبح کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن شیڈول کیا گیا۔

کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد اور نسیم شاہ بھی ٹریننگ کا حصہ ہوں گے، پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے کھیلا جانا ہے۔