122

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ اور دورہ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم 22 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں