آرمی چیف 207

آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں