آئی جی پنجاب 205

آئی جی پنجاب نے فیصل آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور (رپورٹنگ آں لائن) آئی جی پنجاب نے فیصل آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔

آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیدیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں