اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ پر ایمنیسٹی صرف بلڈرز اور ڈیولپرز کو دی گئی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ؤسنگ پر ایمنیسٹی صرف بلڈرز اور ڈیولپرز کو دی گئی ،کافی منصوبوں کو رجسٹر کر لیا ،اس ایمنسٹی پر آئی ایم ایف سے خصوصی اجازت لی گئی،یہ ایمنسٹی اسکیم آئندہ چھ ماہ تک چلے گی ۔
اشتہار
104
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









