اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں گزشتہ روز ملک بھر میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں ابتک 1 کروڑ 6 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
اشتہار
122
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









