سکولوں 184

پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کے لیے نئے اوقات کار جاری، سکول صبح سات بجے لگے گے اور ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔تفصیل ات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پنجاب بھر کے تمام سکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تما م سکول صبح 7 لگیں گے اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں