عائزہ خان 156

عائزہ خان نے نکاح سے متعلق خوبصورت انسٹااسٹوری شیئرکردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی سرِفہرست کی اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نکاح کی اہمیت سے متعلق ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔عائزہ خان نے اپنی انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے، تصویر سے معلوم ہو رہا ہے کہ یہ تصویر عائزہ خان اور دانش تیمور کے نکاح کی دن کی تصویر ہے۔عائزہ خان نے اس سٹوری کے ساتھ نکاح سے متعلق ایک قرآنی آیت شیئر کی ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ‘اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا ہے۔’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں