چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے’چوہدری شجاعت حسین کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے عام انتخابات کے لئے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ (ق) لیگ نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ کل او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کل مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی اجلاس: اسلامی مقدسات کی بے حرمتی روکنے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

جدہ (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کہا کہ بار بار ہونے والے ایسے واقعات کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سویڈن مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین کی تازہ کشیدہ صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فدائی حملے میں کئی اسرائیلیوں کی ہلاکت اور قبل ازیں جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں دس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے واقعے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

چند گھنٹوں کے نوٹس پر انتخابات کیسے کرائیں؟ الیکشن حکام نے سر جوڑ لئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بلدیاتی انتخابات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کے حکام نے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا، الیکشن کمیشن حکام نے چند گھنٹوں کے نوٹس پر انتخابات کرانے کی کیلئے سر جوڑ لیے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

تین پولیو کیسز رپورٹ ہونے پر وزیر اعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق ہنگامی اجلاس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں حالیہ تین پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں انسداد پولیو سے متعلق حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ لی گئی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کے ہمراہ لندن ”یاترا“ پر گئے حکومتی ارکان کی وطن واپسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن جانے والے حکومتی ارکان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ حکومتی ارکان وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب اورایاز صادق مزید پڑھیں

کپتان

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری‘کپتان نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماعثمان ڈار اور دیگر کارکنوں کی گرفتاری پر عمران خان نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق چیئر مین پاکستان مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف

پاکستان سپیڈ ان ایکشن….لوڈشیڈنگ پر نوٹس لے لیا‘ وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گرمیوں کے موسم میں ملک بھر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے وزیراعظم نے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

یوکرین

چین کا یوکرین میں جوہری تنصیبات کے تحفظ پر زور

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یوکرین میں جوہری تنصیبات کے تحفظ کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس ہفتہ کو  منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے اجلاس میں شرکت کی مزید پڑھیں