انجلینا جولی

بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی : انجلینا جولی

لاس اینجلس (رپورٹنگ آن لائن) ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے آخرکار اداکار بریڈ پٹ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی مزید پڑھیں