کیمیکلز

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ ملی بھگت بڑے شہروں میں پرسٹن کیمیکلز کی شراب فروشی،ڈی جی ایکسائز نے کارروائی شروع کردی۔

رپورٹنگ آن لائن ۔ویہاڑی میں پرسٹین کیمیکلز نامی کمپنی کی جانب سے الکوحل کو شراب کے طور پر فروخت کرنے کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو موصول ہونے والی درخواست میں مزید پڑھیں