لاہور ہائی کورٹ

پنجاب میں انتخابات کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت، عدالت نے الیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں حتمی تاریخ دینے کی مہلت دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل سننے کے بعدالیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں حتمی تاریخ دینے کی مہلت دے دی،عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

مادر پدر آزاد سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جائے، ہائی کورٹ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مادر پدر آزاد سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران حکومتی وفد کی اسرائیلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اداروں کیخلاف تقریر،کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

حریم شاہ

ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت مزید پڑھیں

گیس بندش

سندھ ہائیکورٹ کافاطمہ جناح کالونی میں پورشنزپرفوری کام روکنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی میں رہائشی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں فاطمہ جناح کالونی،جمشیدکالونی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں لاقانونیت ہے،بڑے آدمی کو صرف نوٹس کرتے ہیں اورجھگیوں والوں کے پیچھے پڑے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای الیون میں جھگیوں سے متعلق کیس کی سماعت میں سی ڈی اے حکام سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد میں لاقانونیت ہے،بڑے آدمی کو صرف نوٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں مکمل مسمار کر کے زمین ضبط کرنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے کمشنر کراچی کو نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں مکمل مسمار کر کے بلڈنگ کی 780 مربع گز زمین ضبط مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا 20 دسمبر سے اسکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 20 دسمبر سے اسکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ حکومت نے اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہ کیا تو عدالت فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل

نقیب اللہ قتل سے متعلق کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ اورساتھیوں کے قتل سے متعلق کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ اورساتھیوں کے قتل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اسلام آباد میں ججزاوربیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ،سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) جسٹس سجاد علی شاہ نے اسلام آباد میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد سپریم کورٹ کا فاضل بینچ تحلیل ہوگیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں