لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) حکومت پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاون میں پندرہ روز کی توسیع کرتے ہوئے اس کی مدت تیس جولائی تک بڑھا دی ہے۔تیس جولائی2020 تک تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ کا دورہ بنگلہ دیش غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ دورہ کیویز نے اصل میں اگست تا ستمبر 2020ءمیں کرنا تھا جو عالمی بیماری کورونا وائرس کی وجہ مزید پڑھیں