بلوچستان

بلوچستان میں بھی تعلیمی اداروں کی بندش میں 23مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(ر پورٹنگ آن لائن)صوبہ بلوچستان میں بھی تعلیمی اداروں کی بندش میں 23مئی تک توسیع کردی گئی،تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس کے پیش نظر بلوچستان میں تمام اسکولز اور کالجز 23مئی تک بند رہیں گے۔ سیکرٹری کالجز ہایئر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے’ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔70سال عمرسے زائدافراد کو سنگل ڈوزویکسین لگائی جارہی ہے۔صوبہ بھرمیں ابھی تک ایک لاکھ چھتیس مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر، ایکسائز آفس کی عوام کے لیے اہم سہولت ، شہری عملے کو اب گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ایکسائز آفس نے کوروناوائرس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں عوام کے لیے اہم سہولت فراہم کردی، شہری عملے کو اب گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا ریپڈ ٹیسٹنگ

کورونا ریپڈ ٹیسٹنگ کے نتائج مصدقہ نہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی ریپڈ ٹیسٹنگ سے تشخیص جلدہو جاتی ہے لیکن نتائج مصدقہ نہیں ہوتے، پنجاب حکومت نے وفاق کو اینٹی جین ٹیسٹنگ سے متعلق تحفظات سے آگاہ کر مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ

عالمی نمائش کاانعقاد نہ ہونے سے پاکستان کی کارپٹ انڈسٹری پر اثرات مرتب ہوئے ہیں ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی/اسلا م آباد(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی نمائش کاانعقاد نہ ہونے سے پاکستان کی کارپٹ انڈسٹری پر مزید پڑھیں

جوزپ بوریل

سربراہ یورپین خارجہ امور جوزپ بوریل نے خود کو قرنطینہ کر لیا

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث قرنطینہ ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوزپ بوریل نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی۔جوزپ بوریل کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ذوالفقار بخاری

بھرپورمیزبانی اورمہم جوئی کے بے پناہ مواقع کیساتھ سیاحوں کے منتظرہیں’ ذوالفقار بخاری

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانیوں اورانسانی وسائل سیدذوالفقارعباس بخاری نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی وبا ء کے منفی اثرات کے باوجود ملک میں سیاحت کاشعبہ بحالی کی طرف گامزن ہے۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں

جامعات،کالجز

جامعات،کالجزاورسکولز کوروناوائرس کے باعث چھ ما ہ کی طویل بندش کے بعددوبارہ کھل گئے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھرمیں جامعات،کالجزاورسکولز کوروناوائرس کے باعث چھ ما ہ کی طویل بندش کے بعددوبارہ کھل گئے جبکہ تیس ہزارسے زائددینی مدارس میں بھی تعلیمی سر گرمیاں بحال ہوگئیں،پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں اوراس سے اوپرکی مزید پڑھیں

تاج محل

21ستمبر سے تاج محل اور آگرہ فورٹ کھولنے کا اعلان

نئی دہلی (ر پورٹنگ آن لائن)بھارت نے تاج محل اور آگرہ فورٹ 21ستمبر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق تاج محل،آگرہ فورٹ سخت حفاظتی اقدامات کیساتھ کھولیجائیں گے۔تاج محل میں دومرحلوں میں ایک دن میں 5ہزار سیاحوں کوداخلے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

لاک ڈاؤن کے باعث خطے کے ممالک کو برآمدات میں 24 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوراں خطے کے ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں 24 فیصد کمی ہوئی ہے، برآمدات میں کمی کا بنیادی سبب مارچ 2020ء میں کوروناوائرس کی وبا کے پھیلاؤ مزید پڑھیں