محمد حفیظ

قومی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، محمد حفیظ

پرتھ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا مزید پڑھیں

شاداب خان

امید ہے یہ نوجوان کھلاڑی آنے والے وقت میں اسٹارز بنیں گے،شاداب خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں، یہ تمام نوجوان کھلاڑی آنے والے وقت کے اسٹار ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب مزید پڑھیں

سدرا امین

میرا آسٹریلیا کا پہلا دورہ ہے ،کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو نے میں وقت لگتا ہے، سدرا امین

برسبین (رپورٹنگ آن لائن)خواتین ٹیم کی کرکٹر سدرا امین نے کہاہے کہ میرا آسٹریلیا کا پہلا دورہ ہے ،کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو نے میں وقت لگتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ میرا آسٹریلیا کا پہلا دورہ مزید پڑھیں

عمر گل

دورہ انگلینڈ میں تیاری اور کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلئے اچھا وقت ملنے کے باوجود نتائج توقع کے مطابق نہیں رہے‘ عمر گل

. اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستانی فاسٹ باولر عمر گل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 5 ماہ بعد میدان میں اترتے ہوئے ردہم میں آنے کے لیے وقت درکار ہو گا، کسی کا کرکٹ چھوڑنے مزید پڑھیں

انضمام الحق

انضمام الحق کا طویل دورہ انگلینڈ میں کرکٹرز کے نفسیاتی مسائل کے خدشے کا اظہار کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے طویل دورہ انگلینڈ میں کرکٹرز کے نفسیاتی مسائل کے خدشے کا اظہار کردیا۔یوٹیوب چینل اسپورٹس ٹاک میں انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا دورۂ انگلینڈ ہمیشہ مشکل مزید پڑھیں

یاسر شاہ

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے بھرپور محنت کررہا ہوں ، سیریز میں گگلی اہم ہتھیار ہوگا، یاسر شاہ

ووسٹر (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ ووسٹر سے میڈیا سے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سابق پاکستانی آل رؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی مزید پڑھیں