وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیرپریمیئرلیگ کی کامیابی نے بھارت کی چیخیں نکال دیں،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں کرکٹ اکیڈمی بنانے اور کشمیر پریمیئر لیگ کو ٹی20لیگ کا درجہ دینے کا اعلان کردیا اور کہا کشمیرپریمیئرلیگ کی کامیابی نے بھارت کی چیخیں نکال دیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

مقبوضہ و آزاد کشمیر میں فرق سے بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوا،فیصل جاوید

مظفر آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں فرق کی وجہ سے بھارت کا چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے

مظفر آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ، افتتاحی میچ میرپور رائلز اور راولاکوٹ ہاکس کے درمیان آج کھیلا جائے گا

مظفر آباد(رپورٹنگ آن لائن)کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز آج سے مظفر آباد میں ہو گا۔کے پی ایل کا افتتاحی میچ میرپور رائلز اور راولاکوٹ ہاکس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی راولا کوٹ مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ میں شائقین کو مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)کشمیر پریمیئر لیگ میں شائقین کو مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق سٹیڈیم میں-30 25فیصدتک شائقین کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے میچوں کی ٹکٹوں مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان،افتتاحی میچ 6 اگست ،فائنل 17 اگست کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد ( ر پورٹنگ آن لائن)کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کا افتتاحی میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میر پور رائلز کے درمیان مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں منظرعام پر آگئیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی دھمکی کے باعث ٹورنامنٹ میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے ۔ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں