صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی دھماکہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں