خوشخبری۔پاکستان میں کووڈ 19 کی میڈیسن تیار ۔پہلا مریض ہسپتال سے ڈسچارج ہوگیا

شہباز اکمل جندران ۔۔ ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے میدان مار لیا۔کووڈ 19 کے مریضوں کے لئے IVIG میتھڈ کے تحت تیار کردہ میڈیسن سے مطلوبہ نتائج حاصل کرلئے گئے۔ نئی میڈیسن ک استعمال کے انتہائی مثبت نتائج سامنے مزید پڑھیں