چینی سفارت خانے کا دورہ

اسپیکر قومی اسمبلی کا کراچی حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارِ تعزیت

اسلام آ با د(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کےاسپیکر راجہ پرویز اشرف نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کی۔ پیر مزید پڑھیں