وزیر اعلی پنجاب

زرعی شعبے میں ریسرچ کے بغیر پیداوار میں اضافہ محض خواب ہے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں ریسرچ کے بغیر پیداوار میں اضافہ محض خواب ہے، مارکیٹ کمیٹیوں میں بہترین ہیومن ریسورس کو انڈکٹ کیا جائے۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز مزید پڑھیں