اسد عمر

اب کورونا ویکسین لگانے والی ٹیمیں گھر گھر جائیں گی‘ اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بوسٹرڈوزسے قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا‘کوروناسے بچاوکیلئے ویکسینیشن ضروری ہے‘ 55 ہزارٹیمیں گھر گھر جاکر ویکسی نیشن کریں گی‘دوہفتوں میں مزید پڑھیں

ویکسینیشن

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،کورونا ضابطہ کار پرسختی سے عمل ہوگا،وزرائے تعلیم وصحت کا ویکسینیشن عمل تیزکرنے پراتفاق

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینیٹر میں وزراء تعلیم وصحت کے اجلاس میں ، ویکسینیشن عمل تیزکرنے پراتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،کورونا ضابطہ کار پرسختی سے عمل ہوگا۔ پیر کو مزید پڑھیں

ویکسینیشن

12سال کے بچوں کی ویکسینیشن کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے، این سی اوسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل ظفر اقبال نے کہا ہے کہ 12سال کے بچوں کی ویکسینیشن کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔این سی مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے بچنا ہے تو ویکسین لگوائیں، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وبا ءکی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کرونا وائرس ویکسینیشن روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے کرونا وائرس ویکسینیشن روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی۔ جمعہ 17ستمبر کو کرونا وائرس ویکسی نیشن کے مبینہ منفی اثرات کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

ویکسینیشن

تمام اہل پاکستانی اپنی ویکسینیشن جلد از جلد مکمل کروائیں، این سی او سی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) نے کہا ہے کہ تمام اہل پاکستانی اپنی ویکسینیشن جلد از جلد مکمل کروائیں۔ پیر کو این سی او سی کے مطابق تمام اہل افراد دوسری خوراک مزید پڑھیں

ویکسین لگانے والے محکمہ صحت کے ویکسینیٹرز کی بڑی تعداد نے خود ویکسین نہ لگوائی۔بڑاانکشاف سامنے آگیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ملک بھر کی طرح ان دنوں پنجاب میں کووڈ 19 کی ویکسینیشن پر زور دیا جارہاہے۔اور عوام کو ویکسینیشن کے لیے مجبور کرنے کی خاطر مختلف نوعیت پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔ ایک طرف فیول سٹیشنز پر مزید پڑھیں

“ہوشیار” پنجاب میں پولیس ہی کورونا کے پھیلاو کا سبب بننے لگی۔41 ہزار اہلکاروں نے ویکسین نہ لگوائی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ملک میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے وفاقی وصوبائی حکومتیں بھر کوشش کررہی ہیں۔اور شہریوں پر زور دیا جارہا ہے کہ وبا کو روکنے کے لئے ہر ہرصورت ویکسین لگوائیں۔ جبکہ کورونا ویکسینین کے لئے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں اپنے پنجے گاڑ رہی ہے،حکومت کو جنگی بنیادوں پر ویکسینیشن کرنی چاہیے ‘حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلسل ایک ہفتے سے روزانہ 1 ہزار نئے کورونا وائرس کیسز تشویشناک ہیں،کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں اپنے پنجے گاڑ مزید پڑھیں