بلال اظہر کیانی

دفاع اورگورننس کومضبوط کرنا 27ویں آئینی ترمیم کے بنیادی مقاصد ہیں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت برائے خزانہ ومحصولات بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ دفاع اورگورننس کومضبوط کرنا 27ویں آئینی ترمیم کے بنیادی مقاصد ہیں، عوام کی استفادہ کیلئے گورننس اورخدمات میں بہتری لانا ضروری ہے۔ منگل کوقومی اسمبلی میں 27ویں مزید پڑھیں

طلال چودھری

شہبازشریف کی قیادت میں ملکی معیشت مستحکم ہوچکی ہے،طلال چودھری

جڑانوالہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیرمملکت برائےداخلہ طلال چودھری شہبازشریف کی قیادت میں ملکی معیشت مستحکم ہوچکی ہے۔ پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں ستھراپنجاب پروگرام کے تحت 1281سینٹری ورکرز کو 10 ہزار فی کس کے حساب سے چیک تقسیم سےخطاب کرتے طلال مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

9مئی کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں’عقیل ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیرمملکت برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ مئی کیسز میں پی ٹی آئی کے اور ایم این ایز اور ایم پی ایز نااہل ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

شہباز شریف

انسانی سمگلنگ کے گھنائونے جرم کے مرتکب عناصر کی سرکوبی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ججہ گینگ کی گرفتاری قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران کی پذیرائی کرتے ہوئے کہا ہےکہ انسانی سمگلنگ کے مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

سیاست میں دروازے بند کرنے والے اکثر خود ہی باہر رہ جاتے ہیں،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے کہاہے کہ سیاست میں دروازے بند کرنے والے اکثر خود ہی باہر رہ جاتے ہیں. جو اقتدار میں رہ کر اپوزیشن کو کمتر سمجھنے تھے، آج وہ انہی کے در پرہیں۔جاری بیان میں مزید پڑھیں

علی محمدخان

سینیٹ میں اپوزیشن کا وزیرمملکت علی محمدخان کے بیان پر شدیداحتجاج ،ایوان سے واک آﺅٹ کیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن نے وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمدخان کے بیان پر شدیداحتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آﺅٹ کیا،کورم کی نشاندہی کی کورم مکمل نہ ہونے پر اجلاس پیرتک ملتوی کردیاگیا،وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمدخان مزید پڑھیں

فرخ حبیب

سندھ حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے، شوگر ملوں سے چینی کیوں نہیں لیتے، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے، شوگر ملوں سے چینی کیوں نہیں لیتے، کیا یہاں بھی ان کی وفاق مدد کرے، مزید پڑھیں

فرخ حبیب

آگ ہمسائے میں لگے تو انگارے اپنے گھر آتے ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ آگ ہمسائے میں لگے تو انگارے اپنے گھر آتے ہیں، پاکستان چالیس لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

فرخ حبیب

التواءکے پیچھے چھپنا شریف خاندان کا وطیرہ ہے،انکی ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ ان کے مقدمات میں تاخیر ہو، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ التواءکے پیچھے چھپنا شریف خاندان کا وطیرہ ہے،انکی ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ ان کے مقدمات میں تاخیر ہو،شریف خاندان سے جب بھی کرپشن مزید پڑھیں