بجلی

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی، مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے 7حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 7حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے تاخیر سے جمع کرائے گئے اخراجات مزید پڑھیں

چھٹیاں

پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں، نوٹیفکیشن عدالت پیش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا ، پنجاب حکومت نے چھٹیوں کو دو مختلف فیز میں تقسیم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

جسٹس محمد امیر بھٹی

جسٹس امیر بھٹی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات،کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد امیر بھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعینات کر دیا،وزارت قانون و انصاف نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاﺅن

پنجاب میں لاک ڈاﺅن،تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند رہیں گی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے عید پر لاک ڈاﺅن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاﺅن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند رہیں گی اور چاند رات بازاروں ،مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے اسٹالز مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب

محکمہ داخلہ پنجاب نے گاڑیوں کی سبز نمبر پلیٹ اور لال نیلی بتی کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں

جعفر بن یار ایڈیشنل سیکرٹری پولیس ملیحہ راشد نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا سبز نمبر پلیٹ صرف حکومتی ملکیت والی گاڑیوں پر لگائی جا سکے گی کسی مخصوص نشان والی نمبر پلیٹ کے استعمال کی بھی اجازت نہیں ہو گی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور یو ٹرن ,جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی خودمختار حیثیت ختم

جعفر بن یار جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات 11 محکموں کے سیکرٹریز کو ملنے والے اختیارات واپس لے لئے گئے جنوبی پنجاب کو دوبارہ تخت لاہور کے ماتحت کردیا گیا پنجاب حکومت کے رولز آف بزنس 2011 میں ترامیم کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

کورونا وائرس ، قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کر دی گئیں، کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سیالکوٹ کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا

جعفر بن یار ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت ملنے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام انتظامی افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا، پنجاب حکومت نے سب سے پہلے اے سی ڈسکہ کو معطل کیا مزید پڑھیں