میراڈونا

فٹبال لیجنڈ میراڈونا کو بغیر دل کے دفن کیاگیا، ڈاکٹر کا انکشاف

بیونس آئرس(رپورٹنگ آن لائن)ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اور صحافی نیلسن کاسترو نے سابق مشہور فٹبالر میراڈونا سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے کہ عظیم فٹبالر کو بغیر دل کے دفنایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیلسن کاسترو مزید پڑھیں