میاں خرم الیاس

بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کر نے سے عوام پر3495ارب کا بوجھ پڑے گا’میاں خرم الیاس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے وفاقی کابینہ کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میںساڑھے سات روپے فی یونٹ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی7.50روپے فی یونٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط تھی، نرخ مجبوری میں بڑھائے: وزیراعظم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت آئی ایم ایف کی شرط پر مجبوری میں بڑھائی، ملک میں 31 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم مزید پڑھیں

ششماہی

رواں ہفتے گھی، مرغی، چاول اور آلو سمیت 29 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے گھی، مرغی، چاول اور آلو سمیت 29 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی مزید پڑھیں

مہنگی

ملک میں مسلسل پانچویں ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،23اشیاء ضروریہ مہنگی

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن) ملک میں مسلسل پانچویں ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 0.62 فیصد اضافے سے 28.67 فیصد ہوگئی ، 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات مزید پڑھیں

اشیائے خورونوش

اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش سستی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی ہوگئیں۔ادارہ شماریات نے یوٹیلیٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ جاری کردیے جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں اشیا سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا بس اعلان ہونا باقی ہے : شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہاہے کہ ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا بس اعلان ہونا باقی ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ بجلی 4.50 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، عوام کاچولہا مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئی ایم ایف کو معلوم ہے کمزور اکثریت ہے،پیٹرول، بجلی مزید مہنگی ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے پیٹرول اور بجلی مزید مہنگی ہونے جا رہی ہے، آئی ایم ایف کو معلوم ہے کمزور اکثریت ہے، وہ وقت دور نہیں جب کارخانیں اور دکانیں بند ہونگی، لوگ سڑکوں مزید پڑھیں

وفاقی ادارہ شماریات

کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت بڑے شہروں میں کھانے پینے کی چیزیں سب سے زیادہ مہنگی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کے مختلف شہروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت مزید پڑھیں