شہریار آفریدی

رانا ثناء اللہ پر منشیات کیس سے متعلق چیف جسٹس انکوائری بٹھائے، سارا سچ قوم کے سامنے آجائے گا،شہریار آفریدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما و نومنتخب رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ پر منشیات کیس سے متعلق چیف جسٹس انکوائری بٹھائے،سارا سچ قوم کے سامنے آجائے گا،قوم کو پتہ چلنا چاہیے مزید پڑھیں

نگراں وزیر داخلہ سندھ

سندھ پولیس میں بہت زیادہ سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں،وزیرداخلہ سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر(ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ پولیس میں بہت زیادہ سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں، سیکیورٹی کلیئرنس بھی نہیں لی گئی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس

لاہور چیمبر میں “منشیات کے استعمال کی روک تھام اور بحالی میں کاروباری برادری کا کردار”کے موضوع پر سیمینار

جعفر بن یار کمانڈر اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات چوہدری نے کہا ہے کہ منشیات ایک سٹریٹجک سطح کی وبا ہے کیونکہ اسے پیسہ کمانے کا آسان طریقہ سمجھا جاتا ہے، اس لیے کچھ لوگ اس کی طرف مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

نگراں وزیراعلی کا نام دینے کے لیے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو سامنے آنا پڑے گا، مراد علی شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے، نگراں وزیراعلی کا نام دینے کے لیے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو سامنے آنا پڑے گا۔خصوصی گفتگو کے دوران وزیراعلی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چینی شہریوں کی غیر قانونی حراست سے امریکہ کا منشیات کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کی جانب سے فنٹنائل کے معاملے پر چینی شہریوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے ردعمل میں، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

میرے خلاف بھی منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا حالانکہ میں سگریٹ بھی نہیں پیتا ،رانا ثنااللہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ وصوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ جب بھی ملک میں بحرانی کیفیت پیدا ہوئی قوم کے اعتماد سے نواز شریف نے ملک کوبحرانوں سے نکالاجبکہ عمران مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا کیخلاف اپیل پر منظور کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا کیخلاف اپیل پر منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی ۔سندھ ہائیکورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا مزید پڑھیں

چوتھا اجلاس

افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے, افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے,افعانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں سمرقند اعلامیہ

سمرقند( رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے۔ افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے.چینی میڈیا کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سرکاری و نجی سکولز میں منشیات کی شکایات کی روک تھام کیلئے ہدایت نامہ جاری

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت کا سرکاری و نجی سکولز میں منشیات کی شکایات کی روک تھام کیلئے ہدایت نامہ جاری۔۔۔ سکول سربراہان کو تعلیمی اداروں کی کینٹین اور باہر چھابڑی فروش ودیگر قریبی دکانداروں کی مانیٹرنگ مزید پڑھیں