ملکو

ملکو کا نام پی این آئی لسٹ میں ڈالنے کیخلاف درخواست دوسری عدالت منتقل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گلوکار محمد اشرف عرف ملکو کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈینٹی ٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل)میں ڈالنے کیخلاف درخواست دوسری عدالت منتقل کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے گلوکار محمد اشرف عرف مزید پڑھیں