صدر محمود عباس

فلسطین نے اسرائیل کیساتھ سیکیورٹی تعاون معطل کردیا

غزہ(رپورٹنگ آن لائن) فلسطین نے جنین پر بڑے حملوں کے بعد اسرائیل سے سیکیورٹی روابط معطل کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزاحمت کاروں کے خلاف مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملے آبادکاری کے منصوبے کونقصان پہنچا رہے ہیں،اسرائیل

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ آباد کاروں کی طرف سے فلسطین کے (مقبوضہ)مغربی کنارے کے قصبوں میں کیے جانے والے حملوں سے آباد کاری منصوبے کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے،میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی پانچویں روز بھی غزہ پر بمباری، بچوں سمیت شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے مزید پڑھیں

فلسطینی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ ،140 فلسطینی زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کیخلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آباد کاری مزید پڑھیں

اسرائیل ن

فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات، عالمی عدالت کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے یہودیوں کیخلاف نظریات قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

فلسطینی انتخابات

فلسطینی انتخابات، غزہ میں حکمران حماس اور مغربی کنارے کی منتظم فتح تنظیم کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا

بیت المقدس(ر پورٹنگ آن لائن)غزہ میں حکمران حماس اور مغربی کنارے کی منتظم فتح تنظیم کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت سن 2006 کے بعد پہلی مرتبہ فلسطینی انتخابات منعقد ہوں گے۔ یہ دونوں حریف مزید پڑھیں

بحرین نے اسرائیل

امارات، بحرین کے اسرائیل سے معاہدوں پر دست خط ،معمول کے تعلقات استوار

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ وائٹ ہاس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں امن معاہدوں پر دست خط کردیے ۔اس طرح ان دونوں ممالک کے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ طور پر معمول مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یو اے ای سے معاہدے کے اگلے ہی روز اسرائیلی وزیراعظم نے یوٹرن لے لیا

یروشلم (ر پورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات سے باہمی تعلقات کا معاہدہ طے پانے کے باوجود مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں