پرویز الٰہی ، مونس

پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

عثمان بزدار

مبینہ کرپشن کیس،22 مئی تک عثمان بزدار کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوگئے۔ اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے 22 مئی تک عثمان بزدارکی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی۔ مقدمے میں سابق مشیر وزیراعلی پنجاب طارق زمان گجرسمیت 5 افراد مزید پڑھیں

سبطین خان

پنجاب کے وزیر سبطین خان سمیت 7 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے 2007 میں معدنیات کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان سمیت 7 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ملتان

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ملتان میں کروڑوں روپے کی کرپشن، رضوان اکرم شیروانی نے چپ سادھ لی

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ ملتان میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن سامنے آنے ہے باوجود ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب رضوان اکرم شیروانی نے چپ سادھ رکھی ہے۔ طارق علی نامی شہری کی طرف سے مزید پڑھیں

مبینہ کرپشن

وزیراعظم کے حلقے میں مبینہ کرپشن۔او ایس ڈی چیف انجنئیر کاحکم امتناعی۔ٹینڈر ڈاکیومنٹس کی رقم خوربرد

شہباز اکمل جندران۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے حلقہ میانوالی میں سٹرکوں کی تعمیر کے ٹینڈروں میں مبینہ کرپشن کرنے پر او ایس ڈی بنائے جانے والے چیف انجنئیر ہائی ویز نارتھ پنجاب وسیم طارق نے صوبائی حکومت کے ان آرڈرز مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل میمن نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے،سابق صوبائی وزیر سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ کے سابق وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن سندھ ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کرنے کے بعد اسلام آباد میں نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے ۔ روشن سندھ پروگرام میں مبینہ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے پنجاب اسمبلی نیو بلڈنگ پراجیکٹ میں ایکسئین مریم راٹھور کو طلب کرلیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے مقامی شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر کے منصوبے میں مبینہ کرپشن کی انکوائری شروع کر تے ہوئے پراجیکٹ کی ایگزیکیٹو انجنئیر مریم راٹھور کو مزید پڑھیں

میو ہسپتال

میو ہسپتال میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن۔انکوائری کمیٹی کا کلین چٹ دینے کا فیصلہ

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ لاہور کے سب سے بڑے میو ہسپتال میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کو انکوائری کمیٹی کی طرف سے کلین چٹ جاری کرنے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ میو ہسپتال لاہور میں 2009 تا2013 تک مزید پڑھیں