آٹے کی قیمتوں

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کےلئے اقدامات کا جائزہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیر اعلی آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیااور فلورملوں کو گندم ریلیز کرنے مزید پڑھیں