چین

چین کا امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے پر گہری مایوسی کا اظہار

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مطالبے کے حوالے سے امریکہ کی ویٹو کردہ قرارداد کے مسودے پر اجلاس جاری رکھا۔بدھ کے روز اقوام متحدہ میں چین مزید پڑھیں

گیلووے

فلسطین،کشمیر کے حمایتی گیلووے برطانوی رکن پارلیمنٹ منتخب

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں ضمنی الیکشن میں جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی جیت کے موقع پر بات کرتے ہوئے جارج گیلوے نے کہا کہ میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن

جنگی جرائم کے بعد امن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہیلری کلنٹن پر تقریب کے دوران شدید تنقید

برلن(رپورٹنگ آن لائن )سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کو جرمنی میں ایک تقریب کے دوران انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے بارے میں بات کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

نینی پیلوسی

امریکامیں فلسطین کے حق میں احتجاج ،روس پرالزام عائد

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے ایوان نمائندگان کی سابق سپیکر نینی پیلوسی نے غزہ میں جنگ بندی کے حق میں اور فلسطینیوں کی ہلاکتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے پیچھے روسی رابطوں کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا حماس کے نائب الشیخ صالح العاروی کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس کے نائب الشیخ صالح العاروی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ حماس رہنماء صالح العاروری کی اسرائیلی ڈرون حملے میں شہادت سے دل مزید پڑھیں

مشعال ملک

بھارتی عدلیہ پر بی جے پی اور آر ایس ایس کے نظریات کے اثرو رسوخ کی جھلک نمایاں ہے ،مشعال ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ پر بی جے پی اور آر ایس ایس کے نظریات کے اثرو رسوخ کی جھلک نمایاں ہے ، سال کا اختتام مزید پڑھیں

ایلون لی گرین

اسرائیلی رہنما نے فلسطین پر ناجائز صیہونی قبضوں کے خاتمے کو امن کا واحد حل قرار دیدیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)تل ابیب میں اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کیلئے احتجاجی تحریک کے رہنما ایلون لی گرین نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کیلئے مستقل امن فلسطینی علاقوں سے اسرائیل کے ناجائز قبضوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

فلسطین میں امن پوری دنیا کی ذمہ داری ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے فلسطین میں امدادی سرگرمیوں میں اردن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں امن پوری دنیا کی ذمہ داری ہے، عالمی برادری مزید پڑھیں

اشنا شاہ

اْشنا شاہ سوشل میڈیا کے ذریعے فلسطین کی آواز بنی ہوئی ہیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی جارحیت کے شکار معصوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بْلند کرنے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ کو کڑی تنقید کا سامنا۔ اْشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور مزید پڑھیں