مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان بنگلہ دیش کے دورے پر چلے گئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بنگلہ دیش کے دورے پر چلے گئے۔ ترجمان جے یوآئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان مختلف مذہبی ،اصلاحی اور روحانی اجتماعات سے خطاب کریں گے مزید پڑھیں