انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام

پنجاب بھر کے ٹیکنیکل کالجوں میں ڈپلومہ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام شروع کروانے کا فیصلہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)نئے فنی تعلیمی بورڈ پنجاب نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے ٹیکنیکل کالجوں میں ڈپلومہ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام شروع کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور آئی بی سی سی نے پروگرام شروع کروانے کی باقاعدہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے طلباء کو چارٹرڈ اکاونٹنٹ کے 9 پرچوں کی چھوٹ مل گئی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس نے انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان سے (آر ڈی اے آئی)بی ایس اکائونٹنگ اینڈ فنانس گریجوئیٹس کے لئے 9 CA مہلت کے ساتھ سرٹیفکیٹ ایوارڈحاصل کرکے پہلے پبلک سیکٹر مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویڑنل کمشنروچیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت مزید پڑھیں

طلباء

طلباء کیلئے اہم خبر،سیلبس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)موجودہ تعلیمی سال میں بھی حکومت نے بچوں کا سلیبس شارٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیلبس 20 فیصد کم کرنے کے حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کردیا،پہلی سے دہم جماعت کے بچوں کا مزید پڑھیں

گورنر سندھ

پاکستان میں تعلیمی ادارے معیاری تعلیم فراہم کررہے ہیں ،گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے معیاری تعلیم فراہم کررہے ہیں اور ہمارے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت پیش نہیں آرہی۔ اعلیٰ معیار کی تعلیم مزید پڑھیں

ر گومل یونیورسٹی

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی زیر صدارت اپیلیٹ کمیٹی کا اجلاس ،لاء کالج میں وکلاء کو بلانے والے طلباء کی اپیلوں پر نظر ثانی کی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(ر پورٹنگ آن لائن )وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر افتخار احمد کی زیر صدارت یونیورسٹی اپیلیٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ان طلباء کی اپیلوں پر نظر ثانی کی گئی جنہوں نے یونیورسٹی لاء کالج میں سعید اختر مزید پڑھیں

اسکالرشپ

تعلیمی سال 2020/21 کے سکالرشپ کی آن لائن درخواستوں کے لیے احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل کھول دیا گیا ہے

نیوز رپورٹر ۔۔ تعلیمی سال 2020/21 کے سکالرشپ کی آن لائن درخواستوں کے لیے احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل کھول دیا گیا ہے۔پورٹل 30 اکتوبر تک کھلا ہے۔ اسکالرشپ درخواست میں متعلقہ یونیورسٹی کا نام درج کرنا ضروری ہے۔ پورٹل کا مزید پڑھیں

ہایئر ایجوکیشن کمیشن

ایچ ای سی نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیوں کے کھولنے کی پالیسی جاری کر دی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیوں کے کھولنے کی پالیسی جاری کر دی۔ پالیسی کے مطابق یونیورسٹیز میں صرف ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سکالرز اور ساتویں مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی کے سٹی کیمپس اور ٹانک کیمپس میں بی ایس سی ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلہ فارمز جمع کرانے کیلئے ایڈمیشن بوتھ کا قیام

ڈیرہ اسماعیل خان(ر پورٹنگ آن لائن)وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کی ہدایت پر گومل یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس سی (آنرز) ، ایم فل اورپی ایچ ڈی ایڈمیشن فارمز جمع کرانے کیلئے ٹانک کیمپس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ لاہور کے طلباء کا احتجاج رنگ لے آیا

لاہور(نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن اورطلباء کے مابین جاری سردجنگ اختتام کو پہنچ گئی ہے۔آن لائن امتحانات کے حوالے سے یونیورسٹی اور طلباء کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ بشمول سٹوڈنٹ افیئر اور ڈائریکٹرسے مذاکرات میں متعدد مطالبات پورے مزید پڑھیں