الیکشن کمیشن آف پاکستان

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہو گا ، شیڈول جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر مزید پڑھیں

مریم نواز

 سینئر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے جاری شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

شیڈول جاری

سپیشل سٹوڈنٹ کی مخصوص نشستوں پرداخلوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی میں سپیشل سٹوڈنٹ کی مخصوص نشستوں پرایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری کردیا ۔ پنجاب یونیورسٹی میں ڈس ایبلڈ سٹوڈنٹ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں مزید پڑھیں

شیڈول جاری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحان کا ترمیم شدہ شیڈول جاری

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحان کا ترمیم شدہ شیڈول جاری،لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان 4 مئی کے بجائے 27 مئی کو شروع ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھر کے مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ ن

انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا،امتحانات 7 نومبر سے شروع ہونگے،داخلے آن لائن بھیجے جا سکتے ہیں، داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2020 کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے منگل کے روز ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2020 کا شیڈول جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات یکم جنوری 2021، سیکنڈ پروفیشنل مزید پڑھیں

راولپنڈی تعلیمی بورڈ

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم کے ریگولر امیدوارن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے پنجاب بورڈکمیٹی آف چئیرمین (PBCC) کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کی روشنی میں جماعت نہم کے ریگولر امیدوارن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر مزید پڑھیں