ریشم

شاعری سے بیحد لگائو ہے ، کبھی خود بھی شعر کہہ لیتی ہوں ، ریشم

لاہور(رپورٹینگ آن لائن)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ مجھے شاعری سے بیحد لگائو ہے اور کبھی کبھی خود بھی شعر کہہ لیتی ہوں،مجھے علامہ اقبال ،فیض احمد فیض، احمد فراز، ناصر کاظمی، پروین شاکر او رمرزا غالب کے کلام مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی

”کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جائوں گا،میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جائوں گا”

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نامور ادیب ،شاعر ، کالم نویس اورڈرامہ رائٹر احمد ندیم قاسمی کی 17ویں برسی 10جولائی کو منائی جائے گی ۔ احمدندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ تھا اور ندیم ان کا تخلص تھا ۔ احمد مزید پڑھیں

شبلی فراز

مشکل وقت میں احمد فراز کی شاعری عوام کو متاثر کر رہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے اپنے مرحوم والد اور مشہور شاعر احمد فراز کی سالگرہ کے موقع پر ان کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔شبلی فراز نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر احمد فراز مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

معیشت سنجیدہ معاملہ ،عطا تارڑ کی شاعری اور رانا ثنااللہ کی دھمکیوں سے ٹھیک نہیں ہوسکتی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر روز صبح اسمبلی نہ ٹوٹنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے،22کروڑ 70 لاکھ عوام کا ملک ہر روز ایک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے، بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدرمملکت کاعظیم شاعر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے عظیم مسلمان فلسفی اورشاعرعلامہ محمد اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ علامہ اقبال نے برصغیرکے مسلمانوں کےلیے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا۔ وہ مفکر مزید پڑھیں