عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنی شادی سے جذباتی لمحات شیئر کر دیئے

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف خانوں میں سے ایک، عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے رواں سال کے ا?غاز میں اپنے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے سے شادی کی تھی۔ ایرا خان کی شادی سوشل میڈیا پر متعدد مزید پڑھیں

چیف جسٹس

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعث شرم ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا شرم کا باعث ہے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ممنوعہ اسلحہ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

تاپسی پنو

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی بوائے فرینڈ میتھیاس بو سے شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو بھی پیا گھر سدھارنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے شادی کرنے والی ہیں، مزید پڑھیں

صبا فیصل

عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج کرکے شادی کی پیشکش کرتے ہیں،صبا فیصل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج کرکے شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی شو مزید پڑھیں

کرن اشفاق

ابھی تو شادی کو دو ماہ ہوئے ہیں حوصلہ رکھیں ،ماں بننے کے سوال پر کرن اشفاق کا جواب

کراچی (رپوٹنگ آن لائن)حال ہی میں دوسری شدی کرنے والی پاکستانی ماڈل کرن اشفاق نے سوشل میڈیا پر ماں بننے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ ابھی تو شادی کو صرف دو ماہ ہوئے ہیں، حوصلہ رکھیں۔ حال مزید پڑھیں

دیپیکا اور رنویر

دیپیکا اور رنویر کے ہاں شادی کے 5 سال بعد پہلے بچے کی آمد متوقع

ممبئی (رپوٹنگ آن لائن)بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی وڈ جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا ‘دی ویک’ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

فریال محمود

زندگی جینا اپنے سابق شوہر سے سیکھا ہے،فریال محمود

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے زندگی جینا اپنے سابق شوہر سے سیکھا ہے۔ باصلاحیت اور بے باک خیالات کا اظہار کرنے والی اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں نجی پوڈکاسٹ مزید پڑھیں

مومنہ اقبال

میں ایسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہوں جو سب کو ساتھ لے کر چل سکے،اداکارہ مومنہ اقبال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے بتادیا کہ اْنہیں کیسے ہمسفر کی تلاش ہے۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں مزید پڑھیں

سلمان خان

میرا بھائی میری سْنتا نہیں، ارباز کی دوسری شادی پر سلمان خان کا ردعمل

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان بھی اپنے بھائی اور فلمساز ارباز خان کی شوریٰ خان کے ساتھ دوسری شادی پر بول پڑے۔ گزشتہ روز 28 جنوری کو بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس مزید پڑھیں