ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے دو مریض رپورٹ ہوئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے دو مریض رپورٹ ہوئے ۔ سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خا ن کے مطابق رپورٹ ہونے والے دونوں مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

علماء کرام پاکستان کو پولیو سے پاک قوم بنانے کے مقصد کے حصول کیلئے عوام میں انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے شعور اجاگر کریں،انوار الحق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ علماء کرام پاکستان کو پولیو سے پاک قوم بنانے کے مقصد کے حصول کے لئے عوام میں انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے شعور اجاگر کریں،محفوظ مزید پڑھیں

ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق صرف لاہور میں 4نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

مریضوں میں ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 219 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 219 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 83 ،گوجرانوالہ میں 41، فیصل آباد میں 28،راولپنڈی 24 ،ملتان میں 23 مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کا جنرل ہسپتال کا دورہ پرنسپل پروفسیر الفرید ظفر کی بریفنگ

لاہور(زاہد انجم سے) سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے جنرل ہسپتال لاہورکا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن سیدواجدعلی شاہ،سپیشل سیکرٹری آپریشنزشعیب جدون،ایڈیشنل سیکرٹری پرکیورمنٹ خالدپرویز،چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی،ڈائریکٹر لائسنسنگ پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن ڈاکٹرانورجنجوعہ،پرکیورمنٹ سیل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

سیکرٹری صحت کا لاہور جنرل ہسپتال اور نیورو انسٹی ٹیوٹ کا دورہ، پرنسپل و ای ڈی کی بریفنگ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن علی جان خان نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے، صوبے میں علا ج معالجے کی سہولیات کو مثالی بنانے کے لئے ہم مزید پڑھیں

لاک ڈاون

ہفتہ اور اتوار تمام کاروباری سرگرمیاں معطل، پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون نافذ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) این سی او سی کی سفارشات پر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت سارہ اسلم نے لاک ڈان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاک ڈان 3 اگست سے 31 مزید پڑھیں