جے این ون

کورونا کے نئے ویرئینٹ جے این ون کے چار کیس رپورٹ ہوئے ہیں ، ترجمان وزارت صحت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے ایک نئے ویرئینٹ جے این ون کے چار کیس رپورٹ ہوئے ہیں جو اومیکرون کا ذیلی وائرس ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان وزارت صحت نے کورونا مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں جمہوریت اور با اختیار عورت پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر مزید پڑھیں

صدر مملکت

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آبادی کے تناظرمیں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت مزید پڑھیں

تاپسی پنو

مجھے کنگنا رناوت سے کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ اسے ہے، تاپسی پنو

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی اداکارہ تاپسی پنوں نے کہا کہ انہیں اداکارہ کنگنا رناوت کو آداب یا خوش آمدید کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں، لیکن ا س کیلئے ضروری ہے کہ ان سے آمنا سامنا تو ہو۔ واضح مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

توانا بچے روشن مستقبل کی ضمانت، زچہ بچہ کی سکریننگ ضروری: پرنسپل جنرل ہسپتال

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ توانا بچے ہی ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں کیونکہ وطن عزیزکے معاشی ترقی اور استحکام کے لئے صحت مند مزید پڑھیں

کالے یرقان

کالے یرقان کی بیماری کی روک تھام کیلئے سکریننگ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا:ڈاکٹر اسرار الحق طور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں ہیپاٹائٹس (کالے یرقان) کی بڑھتی ہوئی بیماری کی روک تھام کیلئے سکریننگ بارے شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جس کے بغیر علاج معالجے پر کروڑوں روپے کے اخراجات اور شرح اموات میں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں پھیپھڑوں کی سکریننگ وعلاج کیلئے ایک کروڑ روپے کی دو مشینیں عطیہ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ کی اعلی کارکردگی، مریض دوست پالیسی اور جدید سہولیات کی فراہمی کے نتیجے میں یہ ہسپتال مخیر حضرات کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس

ہیپاٹائٹس خطرناک ضرور ہے لیکن قابل علاج ہے، ڈاکٹر محمد ارسلان

احمد پورشرقیہ (رپورٹنگ آن لائن) ٹی ایچ کیو احمد پورشرقیہ کے سینئرڈاکٹر محمد ارسلان خان لاشاری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احمد پورشرقیہ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، یہ بیماری بہت ہی خطرناک مزید پڑھیں