سوڈان

سوڈان کے معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے بارے میں کوئی خبر نہیں،امریکہ

خرطوم(ر پورٹنگ آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ انہیں سوڈان کے معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے بارے میں کوئی خبر نہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈان کے دارلحکومت خرطوم میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں مزید پڑھیں