میاں زاہد حسین

مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کو ہلا ڈالا ہے،میاں زاہدحسین

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اس بارالیکشن میں وہ گہما گہمی نظرنہیں آرہی جوکہ پہلے ہوتی تھی کیونکہ مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے مزید پڑھیں

مہنگائی سے ستائے عوام

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے کمی کے بعد 150 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ چینی مزید پڑھیں

سید جمال شاہ

نگران حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے گی،وفاقی وزیر سید جمال شاہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن سید جمال شاہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات مزید پڑھیں

بھارتی چاول

پاکستان بھارتی چاول کے خریداروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کیلئے کوشاں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان بھارتی چاول کے خریداروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ بھارت کی جانب سے ملک میں چاول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے چاول کی برآمد پر پابندی لگا مزید پڑھیں

شوگر مافیا

ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی کی فی کلو قیمت میں ا ضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ دیکھا جارہاہے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی 12 شوگرملوں میں ذخیرہ شدہ 2 لاکھ 34 ہزارٹن چینی نے مارکیٹ میں بحران پیدا کردیا ہے جس کے باعث مزید پڑھیں

راجہ بشارت

ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کیلئے سخت قوانین کی ضرورت ہے، راجہ بشارت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کیلئے سخت قوانین کی ضرورت ہے۔ راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امور قانون سازی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

شیر ی ر حمان

تباہی سرکار 1.2 ڈالربلین کی گندم درآمد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، شیر ی ر حمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینٹر شیر ی رحمان نے حکومت کی جانب سے گندم خریداری کے منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار 1.2 ڈالربلین کی گندم درآمد کرنے مزید پڑھیں

چینی کی قیمت

حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف درخواستیں دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف درخواستیں چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ اہم نوعیت کا ہے ،جسٹس شاہد کریم اسی نوعیت مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کا چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو عوام سے براہ راست گفتگو میں وزیراعظم نے ایک بار پھر چینی مافیا کے خلاف مزید پڑھیں