سرفراز بگٹی

معصوم جانوں کو نشانہ بنانا ناقابل معافی جرم، دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کرینگے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے معصوم جانوں کو نشانہ بنانا ناقابلِ معافی جرم ہے، دہشتگردوں کو قوت بازو سے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر مزید پڑھیں