راجہ بشارت

ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کیلئے سخت قوانین کی ضرورت ہے، راجہ بشارت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کیلئے سخت قوانین کی ضرورت ہے۔ راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امور قانون سازی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پنڈورا لیکس سے وزیر اعظم کے موقف کو مزید تقویت ملے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ کی طرح پنڈورا لیکس میں غریب ممالک کا پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے کی تفصیلات آتی ہیں تو اس سے وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

شوگر سپلائی

پنجاب شوگر سپلائی چینی مینیجمنٹ آرڈر 2021 کے تحت چینی کے بروکرز کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب شوگر سپلائی چینی مینیجمنٹ آرڈر 2021 کے تحت چینی کے بروکرز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا، کین کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ بروکرز کی رجسٹریشن کے عمل سے چینی مافیا کی حوصلہ مزید پڑھیں

اے ٹی ایم

بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے،رسید لینے پر ڈھائی روپے کٹوتی کی جارہی ہے ۔اے ٹی ایم پر صارف سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا وہ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

آئی سی سی ،پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور سابق کرکٹرعمران خان بہترین کپتان کا مقابلہ جیت لیا

دبئی (ر پورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے پول میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور سابق کرکٹرعمران خان بہترین کپتان کا مقابلہ جیت لیا ہے۔عمران خان کو سینتالیس اعشاریہ تین ووٹ ملے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی چھیالیس مزید پڑھیں

کپاس کی پیداوار

کپاس پیداوار میں کمی سے دس ارب ڈالر کا نقصان ہو گا،پاکستان اکانومی واچ

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں کمی سے ملک کو کم از کم دس ارب ڈالر کا نقصان ہو گا۔کپاس کی حقیقی پیداوار ایک کروڑ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے،انتظامیہ یقینی بنائے کہ ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن ہو۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف سخت سے سخت قانون لائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریا ت کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق انسانوں کے لئے ہوتے ہیں، بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے انسان مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

معذور افراد کے خلاف امتیازی سلوک جیسے نامناسب رویوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے ، صدر مملکت

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن ) صدر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ کو 45 دن کے اندر معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو بھرتی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔سکھر کے رہائشی، محمد شاہد نے پاکستان پوسٹ کی جانب مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے حوالے سے محکمہ ایکسائز کا اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے ایکسائز دفاتر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر بنائے جانے والے اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم کو جاری رکھنے مزید پڑھیں