صدر جو بائیڈن

امریکی صدر نے غزہ کے شہریوں کو خوراک پہنچانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بہت جلد غزہ کے شہریوں کے لیے طیاروں کے ذریعے خوراک کے پیکٹ برسانا شروع کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تخمینے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

رفح آپریشن نہ کیا توجنگ ہار جائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو رفح شہر میں جلد اپنا آپریشن کرنا چاہیے،اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو اس کا مطلب حماس کے خلاف جنگ ہارنا ہو گا۔ غیرملکی مزید پڑھیں

آموس ہوچیسٹین

اسرائیل ، لبنان تنازعہ حل کی کوششیں جاری ہیں،امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کے معاون اور اعلی امریکی سفارتکار آموس ہوچیسٹین نے کہاہے کہ ایک ہمہ گیر جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہو سکتی ہے۔ امریکہ خاموشی سے اس کوشش میں ہے کہ اسرائیل اور لبنان مزید پڑھیں

جوبائیڈن

اسرائیلی فوج غزہ میں آپریشن کے دوران اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے، بائیڈن

غزہ (رپورٹنگ آن لائن ) امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ کی پٹی میں حماس کی جانب سے اسرائیل کیخلاف شروع کیے گئے حملے کے جواب میں اسرائیلی فوجی ردعمل کو “ضرورت سے زیادہ” اور حد سےتجاوز ردعمل قرار دیا۔ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

حماس کے حملوں کی اہمیت کم کرنے خلاف بائیڈن کا انتباہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے بین الاقوامی ہولوکاسٹ کا یادگاری دن منایا جس میں انہوں نے 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سام دشمنی میں خطرناک حد تک اضافے اور اس دن جو کچھ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہوجانا چاہیے، جو بائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کو نئی فلسطینی اتھارٹی کے تحت بالآخر ایک ہوجانا چاہیے۔ امریکی اخبار میں شائع مضمون میں صدر بائیڈن نے کہا کہ دو ریاستی حل مزید پڑھیں

جو بائیڈن

گورنر کیلی فورنیا وائٹ ہاوس کے مضبوط امیدوار ہیں، جو بائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم وائٹ ہاوس کے مضبوط امیدوار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی صدارتی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے مزید پڑھیں

امریکی صدر

اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ عارضی طور پر روک دینی چاہیے، امریکی صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آ ن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ کو عارضی طور پر روکنا چاہیے۔ مشرقِ وسطی کے خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

امریکا

غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بیان سامنے آ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسپتال پر حملے اور ہولناک جانی نقصان پر مزید پڑھیں

بائیڈن

جو بائیڈن کی اتحادیوں کو یوکرین کے لیے امداد جاری رکھنے کی یقین دہانی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)واشنگٹن میں حکومتی شٹ ڈائون سے گریز کرنے والے امریکی کانگریس کے ایک معاہدے سے کیئف کو دی جانے والی امداد کو خارج کرنے کے چند دن بعد صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے اپنے ملک مزید پڑھیں