بلین ٹری سونامی

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے تحریک انصاف حکومت کے فلیگ شپ 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے تین سال کے آڈٹ میں 3 ارب 49کروڑ 35لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا دوبارہ آغاز کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا دوبارہ سے آغاز کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ منصوبے کے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ،مالم جبہ، بلین ٹری، بی آر ٹی کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ معطل

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ نے مالم جبہ، بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر کے خلاف انکوائری کا فیصلہ معطل کردیا۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی جانب سے منصوبوں کے متعلق ریفرنس دائر کرنے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا بلین ٹری سونامی منصوبہ، عالمی سطح پر ایک بار پھر پذیرائی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے،ہم تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں ہمیں اِقدام کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آ ن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی، نیب اور ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

ماحولیاتی آلودگی جیسے چیلنجز پر قابو پانے کیلئے اجتماعی اور انفرادی سطح پر کوششیں کرنا ضروری ہیں،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی کر رہا ہے، سابقہ حکومتوں نے ماحولیاتی آلودگی کو روکنے پر کوئی توجہ مزید پڑھیں

بلین ٹری سونامی

حکومت کا ایک کھرب 25 ارب 80 کروڑ روپے کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے ایک کھرب 25 ارب 80 کروڑ روپے کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا۔ آڈٹ کا حکم منصوبے کے پی سی 1 میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب بلین ٹری سونامی نہیں آپ کرپشن نالائقی ، مہنگائی ،بے روزگاری ، غربت کا سونامی لانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل ظاہر کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران صاحب بلین ٹری سونامی نہیں آپ کرپشن نالائقی ، مہنگائی ، کرپشن مزید پڑھیں

وزیراعظم

ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنے پرحیران ہوں ، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کومدعو نہ کرنے پرحیرت ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ کا 98 فیصد بجٹ حکومت کے سیاسی مزید پڑھیں