حافظ نعیم الرحمن

حکومت آئین کا حلیہ بگاڑ رہی، اصل شکل میں بحال کروائیں گے، حافظ نعیم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئین کا حلیہ بگاڑ رہی ہے، ہم آئین پاکستان کو اصل شکل میں بحال کروا کر رہیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں